@call2tawheedabuahmed
5,500
466,048
1,034
2011-10-12
بسم اللہ الرحمن الرحیم ہماری تمام احباب سے گزارش ہے کہ دعوت تبلیغ کے اس عظیم مشن میں ہمارا ساتھ دیں - دراصل ہماری دعوت کا مقصد فقط کتاب و سنت کی خالص دعوت فھم سلف کے مطابق لوگوں تک عام کرنا ہے ، کیونکہ آپ اس بات کو بخوبی جانتے ہیں کہ اس وقت بہت سارے لوگ دین کہ نام پر بہت ساری چیزوں کو عبادت سمجھ کر کر رہے ہیں حالانکہ ان امور کا اسلامی تعلیمات سے دور تک کا بھی کوئی تعلق نہیں ہے ، اور یہ بات بھی کسی سے مخفی نہیں ہے کہ کلمہ گو مسلمانوں کی ایک کثیر تعداد قبر پرستی کے شرک میں مبتلا ہو چکی ہے [ اللہ المستعان ] انہیں باتوں کی پیش نظر ہم نے اس مشن کا آغاز کیا ہے آپ سب سے بھی ہماری گزارش ہے ہمارا ساتھ دیں - یاد رکھیں دعوت دین عبادت ہے کیونکہ یہ اللہ تعالٰی کا حکم یے اس کے ذریعے انسان کو اللہ تعالٰی کا قرب حاصل ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔ ❣