@muftishoaibazam
13,600
1,666,761
474
2015-10-25
Mufti Shoaib Azam This channel is dedicated for Fatawas & Lectures delivered by Mufti Shoaib Azam. Mufti Shoaib Azam is an eminent & well renowned scholar who delivers Fatawas based on the opinions of different schools of thoughts. His Fatawas are accorded with reference in the light of Qur'an and Authentic (Sahih) Hadith. ask your Question @ [email protected] یہ ایک دعوتی، علمی اور تعلیمی چینل ہے، اسلام سے متعلق آسان وسائل کے ذریعے، مشورے اور مدلل جوابات فراہم کرنا اس کا ہدف ہے، تمام جوابات مفتى شعيب أعظم کی طرف سے دئے جاتے ہیں شرعی علوم کی نشر و اشاعت اور مسلمانوں میں جہالت کا خاتمہ۔ چینل کا منہج: یہ چینل اہل سنت و الجماعت کے عقائد اور سلف صالحین کی راہ پر چلنے کی داعی ہے، چینل کی اولین ترجیح ہے کہ جوابات قرآن مجید ، صحیح احادیث نبویہ، چاروں فقہی مذاہب کے ائمہ امام ابو حنیفہ، امام مالک، امام شافعی اور احمد بن حنبل سمیت دیگر متقدمین اور متاخرین اہل علم کی گفتگو ، مختلف فقہی اکادمیوں کی قرار دادوں کے ساتھ ساتھ مختلف شرعی گوشوں کے ماہرین کی آرا پر مشتمل ہوں۔