@قلبیاطمانپروگرام
4,490
16,752
31
1,970d ago
0.0
avg. per month
ایک معاشرتی تجرباتی پروگرام جو مختلف قسم کی مدد فراہم کرتا ہے غریب لوگوں کو ان کی زندگیوں میں تبدیلی لا کر۔ غیث، اس فلاحی سفر کا رہنما،اپنے اندرخود کو اور سکون و اطمنان کو تلاش کرنے کی کوشش کرتا ہے اس لیے وہ پوری دنیاکا سفر کرتا ہے نئے لوگوں سے ملنے کے لئے، اوران کی غربت، محتاجی اور پریشانیوں کی کہانیاں سنتا ہے۔ غیث تنہا نہیں ہے، خیراتی ادارے اور تقدیر اسے ان لوگوں کی طرف لے جاتی ہے جو کسی ایسے معجزے کیمنتظر ہوتے ہیں جو ان کی زندگی بدل دے گا۔ ہم آپ کودعوت دیتے ہیں ہمارے اس عطیہ کرنے کے جذبے میں شامل ہونے کے لئے۔