@businesskiawaz
5,760
201,078
93
2018-11-05
مہر رحمان ریڈیو والا بزنس کی آواز میں آپکو خوش آمدید دوستو میرا ایک مشن ہے کہ پاکستان میں بزنس عام کرنا ہے اور اسکی راہ میں نوجوان نسل کو مشکلات آتی ہیں انکو آسان بنانے کے طریقے بتانے ہیں،جو لوگ بزنس کررہےاور مایوس ہیں میں آپکو بتاؤں گا کہ بزنس کیسے کامیاب بنایاجا سکتا ہےبزنس میں نۓ آنے والوں کو ٹپس ملیں گی بزنس کی آواز چینل میں آپکے ساتھ وہ باتیں شئر کی جائیں گی جو میں نے مختلف ملکوں.جگہوں.شہروں میں 14 سال کی عمر سےگھومنے کے دوران سیکھیں.اس چینل میں معاشرے میں مظلوم طبکہ عورتوں کےلئےگھرمیں رہ کر کاروبار کرنے کی ٹپس بتائی جائیں گی.میں چاہتا ہوں کہ میں اپنے فالورز کو موٹیوٹ کروں کہ وہ اپنے لۓ مثبت اور اچھےراستے کا انتخاب کر سکیں.میری وڈیوز میں چھوٹے پیمانے کے کاروبار کرنے کے طریقے/فز یبلٹیی رپو رٹس پر مشتمل ھیں .میری کہی ہوئی بات فائنل نہ سمجھی جاۓ۔ میری وڈیوز دیکھنے کے بعد جس میں ضروری ہو فالورز لازم کاروبار کی رجسٹریشن کروانے کے بعد سٹارٹ کریں.اگر کسی بزنس کا حوالا دیا جاتا ھے تو صرف معلومات کے لیۓہے اسکو کسی بھی طرح کی بزنس ڈیل کے لۓ نہ سمجھا جاۓ یہ چینل رفاہ عامہ کےلئے ہے